اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

اتحاد ختم، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف الیکشن میں آمنے سامنے، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 28  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کے پاناما کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد ان کے حلقہ این اے 120 میں انتخابی دنگل 17 ستمبر کو ہونے جا رہا ہے، جس میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے علاوہ دیگر جماعتیں بھی حصہ لے رہی ہیں، اس سلسلے میں جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جماعت اسلامی نے این اے 120 کا ضمنی انتخاب بھرپور طریقے سے

لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس امر کا فیصلہ جماعت اسلامی نے پیر کو مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کو وقت پر نہ پہنچنے پر حمایت سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی کا امیدوار تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبردار کرانے کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے وفد کے نہ پہنچنے کی وجہ سے جماعت اسلامی نے اس ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…