بدھ‬‮ ، 03 ستمبر‬‮ 2025 

جان سے مارنے کی دھمکیاں،تحریک انصاف کے اہم رہنما پر فرد جرم عائد،کارروائی شروع‎

datetime 28  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کی سیشن عدالت نے کار سرکار میں مداخلت اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اوررکن قومی اسمبلی عارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدرعارف علوی پر فرد جرم عائد کر دی ہے ، ملزم کی جانب سے جرم سے انکارپر آئندہ سماعت پر گواہ

طلب کر لئے گئے ہیں۔عدالت نے عارف علوی کی عبوری ضانت میں توثیق بھی کردی گئی ، عدالت نے عارف علوی کی 10 ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کی تھی ، عارف علوی کے خلاف ساحل تھانہ میں مقدمہ درج ہے۔پی ٹی آئی رہنما عارف علوی اور دیگر پر کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن پر پانی کی عدم فراہمی پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی پر مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…