جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

حافظ سعید نے اپنی نظر بندی کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا اب کیا ہوگا؟حکومت کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 30  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) جماعۃ الدعوۃ کے امیر حافظ محمد سعید نے اپنی دوبارہ نظر بندی کے نوٹیفیکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ حافظ سعید اور ان کے چار ساتھیوں نے یہ درخواست قانون دان اے کے ڈوگر کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے نظر بندی میں 90روز کی توسیع کر دی ہے جو غیر قانونی اقدام ہے، حکومت نے ثبوت کے بغیر محض الزامات کی بنیاد پر نظر بند کیا ،درخواست میں کہا گیا کہ حافظ سعید اور

ان کے ساتھیوں کا نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنا غیر قانونی ہے اور ان کی نظر بندی قانون کے تقاضوں کے منافی ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت کسی شہری کو 90یوم سے زائد نظر بند نہیں رکھا جا سکتا، درخواست میں کہاگیا کہ وفاقی نظر ثانی بورڈ بھی نظر ثانی میں توسیع کے ہوم سیکرٹری کے فیصلے کا غیر ضروری قرار دے چکا ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حافظ سعید کی نظر بندی کو غیر قانونی قرار دے کر ان کی رہائی کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…