جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم،پہلے شور نہیں مچایاگیا بعد میں مچایاگیا،مشاہداللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فاقی وزیرسینٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ختم نبوت حلف نامے میں کوئی کلریکل غلطی ہو سکتی ہے ہر چیز کا جائزہ لے رہے ہیں۔پیر کو تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ختم نبوت تحریک میں خود تشدد کانشانہ بن چکا

ہوں،بل پر پہلے شور نہیں مچایا گیا بعد میں مچایا گیا،ہم فی الحال کسی پر شک نہیں کررہے،ان کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے کمیٹی کام کرے گی ابھی وقت پورا نہیں ہوامشاہد اللہ خان نے کہا کہ وفاقی وزیر زاہد حامد کمیٹی کے روبرو پیش ہوئے ،جوبھی معاملات سامنے آئیں گے وہ صدرمسلم لیگ ن نوازشریف کوبتائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…