تحفے تحائف کے ذریعے ٹیکس سے بچنے کیلئے کرپشن کا نیا طریقہ،تین اہم شخصیات نے اربوں روپے کے تحفے دے ڈالے
اسلام آباد (این این آئی)مہنگے تحفے دینے والوں اور وصول کرنے والوں کو ایف بی آر کی طرف سے نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 2 ہزار 785 افراد نے ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں 102 ارب روپے کیبڑے تحائف کا ذکر کیا۔ایف بی آر کے مطابق یہ مہنگے… Continue 23reading تحفے تحائف کے ذریعے ٹیکس سے بچنے کیلئے کرپشن کا نیا طریقہ،تین اہم شخصیات نے اربوں روپے کے تحفے دے ڈالے