منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

’’وہی ہوا جس کا خدشہ تھا‘‘ بڑی شخصیت نے عمران خان کے ساتھ ہاتھ کر دیا

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سید صمصام بخاری کو تحریک انصاف سے واپس پیپلزپارٹی میں لانے کیلئے کوششیں تیز، خورشید شاہ اور شوکت بسرا متحرک۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے جانے والے سید صمصام بخاری کی واپس پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے آصف زرداری نے پارٹی کے سینئر سرکردہ رہنمائوں کو ٹاسک دیدیا ہے

اور اس سلسلے میں کوششیں تیز کی جا رہی ہیں۔ صمصام بخاری کی بدھ کو خورشید شاہ سے بھی اس حوالے سے ملاقات ہوئی ہے جبکہ شوکت بسرا کے مطابق صمصام بخاری کیساتھ دیرینہ مراسم اور احترام کا رشتہ ہے۔ انہوں نے صمصام بخاری کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ توقع ہے کہ وہ اپنی بنیادی سیاسی پارٹی میں واپس آجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…