پیر‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2026 

عید سے قبل وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمن کو بڑا تحفہ دیدیا، کونسے وزیر کا درجہ مل گیا؟

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کو وفاقی وزیر کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن کو قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کے چیئرمین کے طور پر وفاقی وزیر کا درجہ دیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے چیئر پرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن کو وزیر مملکت

کا درجہ دینے کی بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔دریں اثناء وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کی وزیر مملکت کی حیثیت ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے انہیں یہ درجہ 22 اکتوبر 2013 کو دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…