’’وزیر خارجہ خواجہ آصف برطرف؟‘‘ اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!!
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کو برطرف کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کی طرف سے جمع کروائی گئی قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف… Continue 23reading ’’وزیر خارجہ خواجہ آصف برطرف؟‘‘ اسمبلی میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا!!!