ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو ایک اور جھٹکا، اہم وزیر کی بلاول بھٹو سے ملاقات، پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صوبائی اقلیتی وزیر خلیل طاہر سندھو نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں، تفصیلات کے مطابق ایک موقر قومی اخبار کی خبر کے مطابق حال ہی میں پنجاب کے صوبائی وزیر اقلیتی خلیل طاہر سندھو نے لاہور میں

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات کی ہے اور انہیں پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بارے میں یقین دلایا ہے۔ اخبار کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دیگر ایم این اے اور ایم پی ایز بھی پارٹی چھوڑنے والے ہیں لیکن وہ اس وجہ سے خاموش ہیں کہ اس وقت انہیں ترقیاتی فنڈز مل رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…