ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف خواتین ونگ پنجاب کی صدر سیدہ سلونی بخاری انتقال کرگئیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )پاکستان تحریک انصاف کی سرگرم رہنما سلونی بخاری لاہور میں انتقال کرگئیں،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنمائوں کا اظہار افسوس ،پی ٹی آئی کے کارکنوں پر سوگ کی کیفیت طاری ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف وومین ونگ پنجاب کی صدر سیدہ سلونی بخاری جمعہ کی صبح اچانک انتقال کرگئی ۔

ان کے انتقال پر پی ٹی آئی کارکنوں میں سوگ کی کیفیت پھیل گئی ہے اور کارکنان سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس نے سلونی بخاری کے انتقال پر سخت افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا افسوس، افسوس ، افسوس، پی ٹی آئی کی بنیاد رکھنے والی ، پاکستان سے محبت کرنے والی

اور بہت ہی حیران کن انسان سلونی بخاری آج ہمیں چھوڑ گئیں، لیکن ان کی مسکراہٹ، حوصلہ اور قربانیاں ہمیشہ دوسروں کیلئے مشعل راہ رہیں گی۔ان کے علاوہ شاہ محمود قریشی ، چوہدری محمد سرور ،اسد عمر ،عثمان ڈار، عندلیب عباس ،سعدیہ بخاری ، ملائکہ بخاری ، سیف اللہ خان نیازی ،منزہ حسن نے بھی سلونی بخاری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…