پاکستانیوں کیلئے ایک اور زبردست تحفہ لاہور تا ملتان موٹروے کب کھولی جارہی ہے؟ تاریخ کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات حافظ عبد الکریم نے کہا ہے کہ لاہور ملتان موٹر وے کو آئندہ سال اپریل میں عوام کیلئے کھول دیا جائے گا اور یہ عوام کیلئے ایک تحفہ ہو گا، اس وقت ملک مےں 13 موٹر وے پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے جن میں سے تین مکمل… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے ایک اور زبردست تحفہ لاہور تا ملتان موٹروے کب کھولی جارہی ہے؟ تاریخ کا اعلان