جہلم‘ محنت کش کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش، زچہ، بچے مکمل تندرست ‘بچوں کی تعداد12 ہو گئی
جہلم (آئی این پی)جہلم کے نواحی علاقے دینہ میں محنت کش کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 2لڑکے اور 2لڑکیاں شامل ہیں ‘ہسپتال میں بچوں کو دیکھنے والوں کا ہجوم لگ گیا۔ زچہ ،بچے مکمل تندرست ہیں۔تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ دھنیالہ کے محنت کش شفیق اللہ خان کے ہاں… Continue 23reading جہلم‘ محنت کش کے ہاں 4 جڑواں بچوں کی پیدائش، زچہ، بچے مکمل تندرست ‘بچوں کی تعداد12 ہو گئی