امریکی وزیرخارجہ کا دورہ، پاکستان کو امریکی مطالبات کے جواب میں کیا کرنا چاہئے؟ پرویزمشرف نے اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ ٗ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف نے کہاہے کہ جمہوریت کا حمامی ہوں لیکن ملک میں الیکشن نہیں سلیکشن کی ضرورت ہے ٗریاست کیلئے جمہوریت اور آئین کو قربان کیا جاسکتا ہے۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ انہیں پاکستان میں الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کا دورہ، پاکستان کو امریکی مطالبات کے جواب میں کیا کرنا چاہئے؟ پرویزمشرف نے اہم مشورہ دیدیا





































