پی آئی اے کا اہم ترین اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) پی آئی اے کی نئی انتظامیہ نے 15 دسمبر سے نیویارک اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے‘ نیویارک اسٹیشن بند ہونے سے پاکستان کا نیویارک سے براہ راست فضائی رابطہ ختم ہوجائے گا‘ پی آئی اے کے سی ای او مشرف رسول نے فیصلے کی حتمی منظوری دیدی… Continue 23reading پی آئی اے کا اہم ترین اسٹیشن بند کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیا