منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

مسلم لیگ ن نے عمران خان کی سپریم کورٹ میں کیس جیتنے کو تحریک انصاف کے لئے آدھی خوشی قراردیدی

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے عمران خان کی سپریم کورٹ میں کیس جیتنے کو پاکستان تحریک انصاف کے لئے آدھی خوشخبری قراردیتے ہوئے کہاکہ جہانگیرترین کی نااہلی نے پاکستان تحریک انصاف کی خوشیوں پر پانی پھیردیاہے ۔صوبائی اسمبلی اجلاس کے دوران جب انیسہ زیب طاہرخیلی نے عمران خان کی کامیابی کو پاکستان

تحریک انصاف کی کامیابی قراردیاتومسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سرداراورنگزیب نلوٹھا نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کوآدھی خوشی مبارک ہو کیونکہ عمران خان کامیاب ہوئے ہیں تو جہانگیرترین نااہل قراردئیے گئے ہیں اورسب کو پتہ ہے کہ جہانگیرترین کا پاکستان تحریک انصاف میں کیامقام ہے شاید یہ خوشی آدھی سے بھی کم ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…