درگاہ فتح پور شریف میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،حکومت نے تمام درگاہوں ،مزاروں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان حکومت نے صوبے کی تمام درگاہوں اورمزاروں کوصوبائی محکمہ اوقاف کے تحت لانیکافیصلہ کرلیا درگاہوں اورمزاروں کے سروے کے حوالے سے تما م ڈ پٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا گیا۔یہ بات سیکرٹری اوقات بلوچستان شاہنواز علی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی ۔انہوں نے بتایا کہ صوبے… Continue 23reading درگاہ فتح پور شریف میں جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ،حکومت نے تمام درگاہوں ،مزاروں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا