تحریک انصاف کا ایک اور سرپرائز،احسن اقبا ل بُری طرح پھنس گئے
لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما گلوکار ابرار الحق کا وزیرداخلہ احسن اقبال کی اہلیت چیلنج کرنے کا فیصلہ ،ابرارالحق قانونی ماہر بابراعوان سے مشاورت کے بعد پٹیشن دائر کریں گے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف کی اہلیت کو چیلنج کرنے کے بعد تحریک انصاف کی نظریں احسن اقبال کی اہلیت پربھی پڑگئیں۔ احسن اقبال… Continue 23reading تحریک انصاف کا ایک اور سرپرائز،احسن اقبا ل بُری طرح پھنس گئے