’’احسن اقبال نے رینجرز سے ’پنگا‘ کیوں لیا‘‘ خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر داخلہ پر برس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے رینجرز کے سلوک پر وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے موقف کی تائید کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کے فیصلہ کو سراہا اور کہا اسے نظرانداز نہیں… Continue 23reading ’’احسن اقبال نے رینجرز سے ’پنگا‘ کیوں لیا‘‘ خواجہ سعد رفیق وفاقی وزیر داخلہ پر برس پڑے