اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابی اصلاحات ترامیم کے نتیجے میں الیکشن کے کاغذات نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ کی اقرار نامے میں تبدیلی کے خلاف جہاں شدید ترین عوامی ردعمل سامنے آیا ہے وہیں ن لیگ کی قیادت کی طرف سے قومی اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ن لیگ کے… Continue 23reading ن لیگ بکھر گئی!۔۔ 2وفاقی وزرا سمیت 45ارکان اسمبلی اہم فیصلہ کر بیٹھے، نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شامل ہو رہے ہیں؟

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے میں ہارٹیکلچر کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ترقیاتی منصوبوں کو ہارٹیکلچر کے ذریعے دیدہ زیب بنانے کے… Continue 23reading وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس، ہارٹیکلچر کے فروغ کے اقدامات اور مختلف تجاویز کا جائزہ لیاگیا

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی ملک و قوم کی ترقی کے لیے اس کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے اور قوم کے معماروں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ہستی کا نام استاد ہے۔ استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو علم کے چراغ جلاتی… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں بچوں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے شہید بچوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کی لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت،بچوں کی شہادت پر اظہار افسوس

مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے اورپارلیمنٹ سے منظور ہونے والے حالیہ الیکشن اصلاحات ایکٹ میں درج حلف نامے میں پہلے سے شامل الفاظ میں تبدیلی مسلم لیگ (ن )کے نکتہ نظر کی عکاسی… Continue 23reading مسلم لیگ(ن) کی حکومت ختم نبوت کے عقیدے پر غیرمتزلزل ایمان رکھتی ہے:شہبازشریف

سابق حکمرانوں نے نندی پور،رینٹل پاور اوربجلی کے منصوبوں کے نام پر 20کروڑ عوام کی جیبیں کاٹیں، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

سابق حکمرانوں نے نندی پور،رینٹل پاور اوربجلی کے منصوبوں کے نام پر 20کروڑ عوام کی جیبیں کاٹیں، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) نے لاہور کے حلقہ120میں شاندار اورتاریخی کامیابی حاصل کی ہے ،جس پر میں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بیگم کلثوم نواز کو مبارکباد دیتا ہوں ۔یقیناًمسلم لیگ(ن) نے انتہائی نامساعد حالات اورمشکل حالات میں 15ہزارکی لیڈ سے کامیابی حاصل کر… Continue 23reading سابق حکمرانوں نے نندی پور،رینٹل پاور اوربجلی کے منصوبوں کے نام پر 20کروڑ عوام کی جیبیں کاٹیں، وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف

چھوارے فروخت نہیں کررہا ، سستی بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں :شہباز شریف

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

چھوارے فروخت نہیں کررہا ، سستی بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں :شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے اپنے خطاب میں پشاور میں ڈینگی کی حالیہ وبا کے دوران مریضوں کے ساتھ اظہار یکجہتی نہ کرنے پر عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ پشاور میں ڈینگی آتے ہی وہ ڈر… Continue 23reading چھوارے فروخت نہیں کررہا ، سستی بجلی کے منصوبوں پر کام کر رہا ہوں :شہباز شریف

قانون ختم نبوت میں کسی بھی قسم کی ترمیم کو قطعاً تسلیم نہیں کرینگے ، مولانا فضل الرحمن

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

قانون ختم نبوت میں کسی بھی قسم کی ترمیم کو قطعاً تسلیم نہیں کرینگے ، مولانا فضل الرحمن

لاہور ( این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ قانون ختم نبوت میں کسی بھی قسم کی ترمیم کو قطعاً تسلیم نہیں کریں گے ، وزیر اعظم سے ملاقات کر کے معاملے پر بات کروں گا ، عقیدہ ختم نبوت اور آئین کی اسلامی دفعات کا… Continue 23reading قانون ختم نبوت میں کسی بھی قسم کی ترمیم کو قطعاً تسلیم نہیں کرینگے ، مولانا فضل الرحمن

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2017

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انتخابی اصلاحات ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی ہیں، کسی نا اہل شخص کیلئے آئین میں ترمیم نہیں کی جا سکتی، شیخ رشیدکا درخواست میں موقف۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انتخابی اصلاحات ترامیم سپریم کورٹ… Continue 23reading پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو ایک اور مقدمے کا سامنا شیخ رشید سپریم کورٹ پہنچ گئے ، قانونی جنگ کیلئے دبنگ وکیل کی خدمات بھی حاصل کر لیں