فیصل آباد (آئی این پی)حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تفصیل کے مطا بق حکومت پنجاب محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے
سرکاری تعلیمی اداروں کو 23دسمبر سے 31دسمبر تک تمام سرکاری تعلیمی ادارے بند رہیں گے 23دسمبر کو بند ہو نے والے سرکاری تعلیمی ادارے یکم جنوری بروز سوموار 2018کو کھلیں گے۔



















































