سینئر صحافی پراسرار طور پر جاں بحق، فلیٹ سے لاش برآمد، حامد میر نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں سینئر صحافی ولی رضوی اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے، تفصیلات کے مطابق پولیس کا ان کی ہلاکت بارے کہنا ہے کہ سینئر صحافی ولی رضوی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ سینئر صحافی سید ولی رضوی کراچی کے… Continue 23reading سینئر صحافی پراسرار طور پر جاں بحق، فلیٹ سے لاش برآمد، حامد میر نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا