منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے نے دوران سفر پیدا ہونے والی بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ دے دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس پر پی آئی اے نے اس بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ جاری کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوران پرواز مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پاکستان ائیر لائن کی ایک پرواز میں ایک خاتون نے بچی کو جنم دیا تھا، ملتان جانے والی پرواز کو موسم کی خرابی کی وجہ سے ملتان

کی بجائے کراچی میں اُتار لیا گیا، لینڈنگ کے بعد زچہ بچہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، واضح رہے کہ دوران پرواز پیدا ہونے والی بچی کا نام نام جنت رکھا گیا ہے، پاکستان کی قومی ائیر لائن کے حکام نیدوران پرواز پیدا ہونے والی بچی جس کا نام جنت رکھا گیا ہے کا تاحیات مفت سفری ٹکٹ جاری کر دیا ہے، دوران پرواز پیدا ہونے والی یہ بچی اب تاحیات پی آئی اے کے مفت سفری ٹکٹ پر سفر کر سکے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…