تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فردوس عاشق اعوان کے اہم رہنما پر تابڑ توڑ حملے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی فردوس عاشق اعوان اور ڈار برادران آمنے سامنے آ گئے ہیں، فردوس عاشق اعوان نے ڈار برادران پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما ایک دوسرے کا کچا چٹھا کھولنے میں… Continue 23reading تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فردوس عاشق اعوان کے اہم رہنما پر تابڑ توڑ حملے