ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی قونصلیٹ کے گھیراؤ کااعلان ،اب پاکستان میں امریکیوں کو تحفظ دینا امریکہ کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا

datetime 14  دسمبر‬‮  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی خیبرپختونخوانے پشاور میں بائیس دسمبر کو امریکی قونصلیٹ کے سامنے حتجاج اور گھیراوں کااعلان کردیا۔جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے امیر مشتاق احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس پوری امت کے لئے دل کی حیثیت رکھتا ہے۔امریکی صدر کا اعلان امت مسلمہ کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بائیس دسمبرکو

پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے سامنے حتجاج اور گھیراو کیا جائے گا ۔ صوبائی امیر نے امریکی قونصلیٹ کے راستے بند کرنے کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ انکے لیے راستے بند کرنا آگ سے کھیلنا ہوگا۔ انکا کہنا تھا کہ امریکیوں کو تحفظ دینا امریکہ کا ساتھ دینے کے مترادف ہوگا۔امیر جماعت اسلامی مشتاق احمد کا کہنا تھا کہ سفارتی تعلقات ختم کرکے معاشی بائیکاٹ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…