منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کو میڈل ملنا چاہیے جبکہ ہم ان کی بے عزتی کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال نے اسحاق ڈار کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی ڈوبتی ہوئی معیشت کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا، تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈارنے معیشت کو پاؤں پر کھڑا کیا، رسوائی کے بجائے انہیں

میڈل ملنا چاہیے، وزیر داخلہ احسن اقبال نے اسحاق ڈار کی تعریف کے پل باندھ دیے، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کے منہ کو خون لگا ہے وہ ہر کسی کو گالیاں دیتے ہیں، انہوں نے کہا احسن اقبال کو ان کی کوششوں پر میڈل ملنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…