جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

قومی اسمبلی اجلاس میں کیپٹن (ر )صفدر تحریک انصاف کے رکن انجینئر حامد الحق پر برس پڑے،اب خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہم کیا کرینگے؟ بڑا اعلان کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر حکومتی رکن اسمبلی کیپٹن (ر )صفدر نے تحریک انصاف کے رکن انجینئر حامد الحق کو جھڑکتے ہو ئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو پہلے بات کرنے دیں وہ سینئر سیاستدان ہیں ، آپ کو کسی نے بڑوں کا احترام کرنا شاید نہیں سکھایا ، اب خیبر پختونخوا اسمبلی میں روز کورم کی نشاندہی ہو گی ۔

منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مرتضٰی جاوید عباسی کی صدارت میں جاری تھا ، اس دوران پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن اسمبلی محمود خان اچکزئی نے نکتہ اعتراض پر فلور مانگا ، ان کا مائیک ہوا تو تحریک انصاف کے رکن انجینئر حامد الحق نے کورم کی نشاندہی کی جس پر حکومتی رکن اسمبلی کیپٹن (ر )صفدر نے انہیں جھڑکتے ہوئے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو پہلے بات کرنے دیں وہ سینئر سیاستدان ہیں ، آپ کو کسی نے بڑوں کا احترام کرنا شاید نہیں سکھایا ، اب خیبر پختونخوا اسمبلی میں روز کورم کی نشاندہی ہو گی



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…