ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

گریڈ 20 کے افسرواجدضیا نے مجھے جھوٹااور فراڈیالکھا،چین نے نوازشریف کو کیا دیا؟کیپٹن (ر)صفدر نے کھری کھری سنادیں

datetime 15  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جہانگیر ترین پیدائشی نااہل ہیں ٗپارلیمنٹ کااحترام ہوتاتو میرے خلاف گریڈ 20 کا افسرواجدضیا مجھے جھوٹااور فراڈیانہ لکھتا۔ جمعہ کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے نے کہا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین پیدائشی نااہل ہیں ٗعمران کیخلاف فیصلہ آیا تو یہ نوازشریف کی نااہلیت کیساتھ بیلنس کرنے کے مترادف ہوگا۔ انہوں نے کہا نوازشریف کی نااہلی ریاست کیخلاف سازش

تھی ٗنوازشریف پاک چین اقتصادی راہداری کے ذریعے دنیا کو قریب لائے۔انہوں نے کہا پارلیمنٹ کااحترام ہوتاتو میرے خلاف گریڈ 20 کا افسرواجدضیا ء مجھے جھوٹااور فراڈیانہ لکھتا، نوازشریف کو عوام نے نہیں عدالتوں نے نااہل کیا۔ انہوں نے کہاکہ جولائی کے فیصلے نے جو نقصان دیاہے خدشہ ہے کہ اس کافیز ٹو نہ ہوجائے۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر صاحب جو آج کہہ رہے ہیں ، یہ تو 28 جولائی کے فیصلے سے شروع ہوچکاہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے نوازشریف کو 60 ارب ڈالر کا ادھاردیا ٗاب کوئی چین سے ادھار لیکردکھائے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…