منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

سپریم کورٹ سے جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد عمران خان کا ہنگامی فیصلہ

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی طرف سے عمران خان کی نااہلی کیس پر فیصلہ سنا دیا، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دیا جبکہ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کو نااہل قرار دے دیا گیا،سپریم کے اس فیصلے کے بعد تحریک انصاف کے

چیئرمین عمران خان نے اپنی جماعت کا ہنگامی اجلاس بلا لیا ہے، تحریک انصاف کا یہ ہنگامی اجلاس ہفتے کے دن اسلام آباد میں ہو گا، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یہ تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس طلب کیا ہے ، اس اجلاس میں مستقبل بارے اہم فیصلے کیے جانے کی توقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…