جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی سینئررہنما انتقال کرگئیں لاہور میں سپرد خاک 

datetime 15  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نمازجنازہ گلبرگ میں ادا کی گئی جس میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید ، تحریک انصاف کے سینئررہنما اعجازاحمد چوہدری ، جمشید اقبال چیمہ، شبیر سیال ،امین ذکی ،ڈاکٹرشاہدصدیق، رفیق نثار،شاہد ذوالفقار ، عمرچیمہ، علی امتیاز وڑائچ ،سردار کامل عمر، حامد زمان ،حامدخان ،ظہیر عباس ، کھوکھر میاں اکرم عثمان ، ملک وقار ، رانا اختر حسین ، نویداحمد،

عرفان حسن ، عمیر نیازی ، محمد مدنی ، حسان نیازی، وقار طور ،راجہ عابد یونس ، عاطف چوہدری،ذیشان صدیقی، زاہد شیروانی ،اسد زمان خان، فاروق خان، سردار کامل عمر اور ان کے عزیزواقارب نے شرکت کی ۔تحریک انصاف کی سینئررہنما سیدہ سلونی بخاری کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا ۔ علاوہ ازیں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان، شاہ محمود قریشی،جہانگیر ترین ، شفقت محمود ،فواد چوہدری، نعیم الحق، عبدالعلیم خان،شعیب صدیقی، میاں اسلم اقبال ، اعجازاحمدچوہدری ،چوہدری محمد سرور، میاں محمود الرشید،ڈاکٹر یاسمین راشد،عندلیب عباس ،ڈاکٹر شاہد صدیق خان ، عمرسرفرازچیمہ ،ملک ظہیر عباس کھوکھر، ولیداقبال،جمشید اقبال چیمہ، نعمان چٹھہ ،سیدہ سلونی بخاری، ڈاکٹرزرقا تیمور ، ثنیہ ساجد،سارہ احمد ،عاصم شوکت، عائشہ چوہدری ، رانا ندیم،فواد رسول بھلر ایڈووکیٹ، حافظ فرحت عباس ، سعدیہ سہیل ،نوشین حامد معراج، ام البنین ،شاوانہ بشیر، نیلم حیات ، تنزیلہ نے پی ٹی آئی کی سینئررہنما سید ہ سلونی بخاری کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور دعاکی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جوارِرحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…