لاہور( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی ناہلی کے فیصلے سے بہت دکھ ہوا ۔ ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ گزشتہ سالوں میں پی ٹی آئی کیلئے ان کی خدمات عمران ؎
خان کے بعد سب سے زیادہ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم پہلے دن سے ہی کہہ رہے تھے کہ جب عمران خان نے کوئی غلطی ہی نہیں کی تو انہیں نااہل کیسے کیا جا سکتا ہے ۔