جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا ٗ گورنر سندھ محمد زبیر

datetime 16  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ محمد زبیرنے کہاہے کہ بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا،بچوں کی عظیم قربانی قوم کو ہمیشہ یاد رہے گی۔سانحہ اے پی ایس کی تیسری برسی پر شہدا کو خراج تحسین

پیش کرتے ہوئے کہا کہ گورنرسندھ نے کہاکہعظیم قربانی نے قوم کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد کیا،بچوں نے جان قربان کرکے دہشتگردوں کے عزائم کو ناکام بنایا۔گورنر سندھ بچوں کی عظیم قربانی قوم کو ہمیشہ یاد رہے گی، آج کا دن دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو پختہ کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…