پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے کارکن بپھر گئے، حنیف عباسی پر حملہ، تشویشناک خبر نے لیگی کارکنوں کو آگ بھگولا کر دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان اور جہانگیر خان ترین کی نا اہلی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو کلین چٹ دی جبکہ جہانگیر خان ترین کو تاحیات نا اہل قرار دیدیا۔ فیصلہ سننے کیلئے آئے ہوئے ن لیگ کے رہنما اور درخواست گزار حنیف عباسی پر سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔ ممکنہ حملے سے بچانے کیلئے ن لیگی کارکنوں نے حنیف عباسی کو گاڑی تک حصار میں پہنچایا تاہم حنیف عباسی جب اپنی

گاڑی میں سوار ہو کر وہاں سے نکلنے لگے تو پی ٹی آئی کے کارکن جو بڑی تعداد میں سپریم کورٹ کے باہر موجود تھے ان کی گاڑی پر حملہ آور ہوئے مگر حنیف عباسی کا ڈرائیور تیز رفتاری سے گاڑی ہجوم سے نکال کر لے جانے میں کامیاب ہو گیا جبکہ بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکنوں کوپولیس نے بھی روکے رکھا۔ حنیف عباسی کی سکیورٹی پر معمور پولیس کی وین کو پی ٹی آئی کارکنوں کے ہجوم نے روک لیا جو کافی دیر کے بعد جا کر حنیف عباسی کی گاڑی کے ساتھ جا ملی۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…