پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کیلئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے ٗعمران خان

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ اپنی نسلوں کے خوابوں کی تکمیل کے لئے ہمیں آرمی پبلک اسکول جیسے سانحات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنا ہوں گے۔سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے 3 سال مکمل ہونے پر سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک

انصاف عمران خان نے کہا کہ آج کے روز اے پی ایس پشاور میں بچوں اور اساتذہ کو شہید کیا گیا اور آج ہم سب انتہائی دکھ کے ساتھ اس سانحے کے شہدا کو یاد کررہے ہیں، اے پی ایس کا سانحہ دل دہلا دینے والا واقعہ تھا۔ عمران خان نے کہا کہ ہمیں اپنی نسلوں کے خواب پورے کرنے کیلئے سانحہ اے پی ایس جیسے سانحات کی روک تھام کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے ج کہ اس بات کو بھی یقینی بنانا ہوگا کہ اس طرح کے دہشت گردی کے واقعات دوبارہ نہ ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…