ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

کابل ہوٹل پر حملہ ، امریکہ اور افغانستان کو موقع مل گیا پاکستان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کیا مطالبہ کر دیا

datetime 23  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان سے نیا مطا لبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کابل ہوٹل حملے میں ملوث طالبان رہنمائوں کو فوری گرفتار کرے، طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہا ئو س کی پریس سکریٹری، سارا سینڈرز نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کابل ہوٹل پر حملے میں ملوث طالبان رہنماوں کو

فوری طور پر گرفتار یا بے دخل کرے ۔ اِس طالبان گروپ کو پاکستانی سرزمین استعمال کرنے سے روکا جائے۔ادھر کابل میں انٹرکانٹی ننٹل ہوٹل پر حملے کے بعد، افغان حکام کی جانب سے کہا گیا تھا کہ حملے میں طالبان کا دھڑا، حقانی نیٹ ورک ملوث ہے؛ جس کے مبینہ طور پر پاکستانی حدود میں ٹھکانے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، ہوٹل پر حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 30 سے زائد ہوگئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…