بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد، معمولی جھگڑے پر 2بچیوں کی ماں کوآگ لگا دی گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

فیصل آباد (این این آئی ) معمولی جھگڑے پر سسرالیوں نے خاتون کوآگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق دالوال کے علاقہ اسلام نگر میں دو بچیوں کی ماں مدیحہ بی بی کا سسرال میں معمولی جھگڑا ہوا جس پر طیش میں آکر سسرالیوں نے اسے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ ، خاتون کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اسے برن یونٹ میں طبی امداد کی فراہمی دی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…