جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کیا پاکستان سے وفاداری جرم بن چکا؟چند روز قبل 48کروڑ مالیت کے موبائل فون کی سمگلنگ روکنے والے کلکٹر کسٹمز شہناز مقبول کیساتھ کیا شرمناک سلوک کیا گیا،

datetime 23  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلکٹر کسٹمز کراچی شہناز مقبول کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، چند دن قبل غیر قانونی طور پر 48کروڑ مالیت کے موبائل سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کلکٹر کسٹمز کراچی شہناز مقبول کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے بعد شہناز مقبول کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے انہوں نے چند دن قبل غیر قانونی طور پر 48کروڑ مالیت کے موبائل سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی تھی۔ شہناز مقبول کو مارچ میں کراچی کسٹمز میں بطور کلکٹر تعینات کیاگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…