پارٹی قیادت سے ناراضگی کی خبریں ، شاہ محمود قریشی منظر عام پر آ گئے، اہم اعلان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ پارٹی قیادت سے ناراض نہیں ہیں، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت سے ناراضی کا تاثر درست نہیں۔ شاہ محمود قریشی نے خانیوال میں منعقدہ جلسے سے خطاب… Continue 23reading پارٹی قیادت سے ناراضگی کی خبریں ، شاہ محمود قریشی منظر عام پر آ گئے، اہم اعلان