میں سو جاؤں یا مصطفیؐ کہتے کہتے ،مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نعت پڑھتے ہوئے 80سالہ بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کردیا، تفصیل کے مطابق داجل کے نواحی موضع کا رہائشی 80سالہ بزرگ گل محمد گھر کی نزدیکی مسجد میں نماز عصر اداکرنے گیا،نماز کی ادائیگی کے بعد وہ نعت پڑھ رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔مقامی… Continue 23reading میں سو جاؤں یا مصطفیؐ کہتے کہتے ،مسجد میں نعت پڑھتے پڑھتے نعت خواں انتقال کرگیا







































