منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کیا پرویز مشرف واقعی میا خلیفہ سے ملے

datetime 4  فروری‬‮  2018
میا خلیفہ
میا خلیفہ
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میا خلیفہ اور پرویز مشرف کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل’ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کی فحش فلموں کی معروف سابق اداکارہ میا خلیفہ کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پرجب  وائرل ہوئی تو انٹرنیٹ پر تہلکہ مچ گیا۔ہر کوئی اس کھوج میں لگ گیا کہ یہ تصویر کب اور کہاں بنائی گئی اور یہ ملاقات کس سلسلے میں ہوئی لیکن تمام پاکستانی لاکھوں کوششوں کے باوجود بھی اس کا پتہ چلانے میں ناکام رہے ،کئی سوالوں کیساتھ یہ تصویر اب بھی گردش کر رہی ہے اور پاکستانی سراپا حیرت بنے بیٹھے ہیں۔

لیکن اب اس تصویر کی حقیقت سامنے آ گئی ہے ،سابق صدر نے میا خلیفہ کیساتھ کوئی ملاقات کی اور نہ میا خلیفہ نے سابق صدر کیساتھ کوئی ملاقات کی بلکہ کسی شرارتی منچلے نے دونوں کی تصاویر لے کر فوٹوشاپ میں اکٹھی کر دیں اور ایسی کمال مہارت دکھائی کہ عام صارفین اسے جعلی ماننے کو بھی تیار نہیں تھے۔

لیکن اگر اس تصویر کو غو ر کیساتھ دیکھا جائے بالخصوص پرویز مشرف اور میا خلیفہ کے درمیان موجود گیپ پر نظر دوڑائی جائے تو واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے کہ یہ تصویر یقینا جعلی ہے اور اگر آپ کسی بھی ماہر سے اس کی رائے لیں گے تو یقینا آپ کے سامنے حقیقت پتہ چل جائیگی ،واضح رہے کہ اڈاب فوٹو شاپ کے ذریعے تصاویروں کو اپنی مرضی کے مطابق جوڑا اور علیحدہ کیا جا سکتا ہے اور اس کی جگہ اپنی من مرضی کی تصویر لگا سکتے ہیں ،

تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا یہ حرکت کس نے کی ،آل پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے بھی کوئی موقف  سامنے نہیں آسکا۔

 اداکارہ کا اصل نام

سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا کر لوگوں کو حیران کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اب تک لوگ یہی سمجھتے رہے کہ لبنانی نژاد امریکی شہری  کا اصل نام میا خلیفہ ہی ہے اور اس پر مستزاد یہ کہ اکثریت  مسلمان سمجھتی رہی تاہم یہ دونوں باتیں ہی غلط ہیں۔ نہ ہی اداکارہ ان کا اصل نام ہے اور نہ ہی وہ مسلمان ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…