الیکشن کمیشن نے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں نوازشریف ٗآصف زرداری اور بلاول بھٹو سے جواب طلب کرلیا
اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اورپیپلزپارٹی کو مبینہ طور پر ملنے والی غیرملکی فنڈنگ سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست سماعت کیلئے منظورکرتے ہوئے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں نوازشریف ٗآصف زرداری اور بلاول بھٹو سے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کی سربراہی… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں نوازشریف ٗآصف زرداری اور بلاول بھٹو سے جواب طلب کرلیا







































