احتجاج اوردھرنا ہوگا یا نہیں؟17جنوری کو حکومت مخالف احتجاج اور دھرنے کو روکنے کیلئے حکم امتناعی ،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے 17جنوری کو حکومت مخالف احتجاج اور دھرنے کو روکنے کیلئے حکم امتناعی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کردی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ میں اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جس میں موقف… Continue 23reading احتجاج اوردھرنا ہوگا یا نہیں؟17جنوری کو حکومت مخالف احتجاج اور دھرنے کو روکنے کیلئے حکم امتناعی ،لاہور ہائیکورٹ نے دھماکہ خیز فیصلہ سنادیا











































