لیبیا میں بڑی تعداد میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار،گروہ کا سربراہ معروف درگاہ کا گدی نشین نکلا، چونکا دینے والے انکشافات
گجرات/گوجرانوالہ/منڈی بہاؤ الدین(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گجرات، منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو لیبیا بھیجنے والے ملزم سمیت متعدد انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مفخر عدیل کے مطابق مرکزی ملزم محبوب شاہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا… Continue 23reading لیبیا میں بڑی تعداد میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار،گروہ کا سربراہ معروف درگاہ کا گدی نشین نکلا، چونکا دینے والے انکشافات











































