لاہور ،اغواء ہونیوالی خاتون صحافی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سے 2015ء میں لاپتہ ہونے والی خاتون صحافی زینت شہزادی کو پاک افغان سرحد کے قریب سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ۔لاپتہ افراد کے لیے قائم کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)جاوید اقبال نے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے زینت شہزادی کی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاک… Continue 23reading لاہور ،اغواء ہونیوالی خاتون صحافی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا