بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

عمران خان کا داڑھی سے متعلق بیان، ایک عالم دین نے کھری کھری سنا دیں، لوگوں سے کس بات کا حلف لے لیا؟

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی گزشتہ دنوں ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس میں موجود داڑھی والوں کے بارے میں کہا تھا کہ 80 فیصد داڑھی والے دو نمبر ہوتے ہیں اور باقی کے 20 فیصد پر مجھے شک ہے، عمران خان کے اس بیان پر ایک عالم دین مولانا ناصر مدنی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر تنقید کی ہے، اپنے ویڈیو بیان میں مولانا ناصر مدنی نے تحریک انصاف کے

چیئرمین عمران خان کو کہا کہ آپ کے اس بیان سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ کو اپنی والدہ کا نکاح اور جنازہ پڑھانے والے مولوی پر بھی شک ہے اور اپنے والد کو داڑھی رکھوانے والے مولوی پر بھی شک ہے، مولانا ناصر مدنی نے مزید کہا کہ انتخابات میں مولویوں نے تحریک انصاف کی اینٹ سے اینٹ نہ بجا دی تو ہمارا نام بدل دیجئے گا، مولانا ناصر مدنی نے اس موقع پر مسجد میں موجود افراد سے حلف لیا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو کوئی ووٹ نہیں دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…