جمعہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2025 

شکریہ راحیل شریف کے بعد شکریہ چیف جسٹس کے بینر بھی آویزاں ہو گئے

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں شکریہ چیف جسٹس کے بینر لگ گئے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں چیف جسٹس آف پاکستان نے کراچی کے ہسپتالوں کا دورہ کیا تھا اور وہاں موجود مریضوں اور ان کے عزیزوں سے ہسپتال میں پیش آنے والے مسائل پر گفتگو بھی کی تھی،

اس وقت ان کے دوروں پر انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا، چیف جسٹس آف پاکستان پر تنقید کچھ سیاسی رہنماؤں نے کی تھی کہ چیف جسٹس لیڈر بننا چاہتے ہیں لیکن چیف جسٹس آف پاکستان کے کراچی دورے کی وجہ سے عوام کے مسائل حل کیے گئے اور اسی وجہ سے کراچی میں شکریہ چیف جسٹس کے بینر لگ گئے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے شکریہ راحیل شریف کے بینر بھی لگ چکے ہیں، سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے دور میں دہشت گردی کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کیں اور انہی کامیابیوں کی وجہ سے شکریہ راحیل شریف کے بینر لگائے گئے تھے لیکن اب کراچی میں شکریہ چیف جسٹس کے بینر چیف جسٹس آف پاکستان کی خدمات کا اعتراف ہیں۔ واضح رہے کہ یہ بینر سندھ ڈاکٹرز فورم کی جانب سے لگائے گئے ہیں جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے کراچی دورے کی وجہ سے عوام کے مسائل حل کیے گئے اور اسی وجہ سے کراچی میں شکریہ چیف جسٹس کے بینر لگ گئے ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے شکریہ راحیل شریف کے بینر بھی لگ چکے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



1984ء


یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…