’’حکمرانوں کےشاہانہ اخراجات،قرضوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان‘‘ حکومت نے مزید کتنے کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کر لئے، تہلکہ خیز رپورٹ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرمبادلہ ذخائر میں کمی کو بریک تو لگ گئے مگر وجہ کچھ اور نہیں مزید قرضے ہیں، حکومت پینتالیس کروڑ ڈالر کے مزید قرضے لے لئے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مزید قرضے لینے کا سلسلہ جاری وساری ہے۔ حکومت عالمی مالیاتی اداروں کے بعدغیرملکی بینکوں کے در کھٹکانا شروع… Continue 23reading ’’حکمرانوں کےشاہانہ اخراجات،قرضوں کے بوجھ تلے دبا پاکستان‘‘ حکومت نے مزید کتنے کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کر لئے، تہلکہ خیز رپورٹ