صرف مسلمانوں کیلئے ہی کام نہیں کرتے! خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارمندروں ، گرجا گھروں اور گوردواروں کیلئے بھی زبردست اعلان کردیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبے میں تمام مذہبی پیشواؤں کی کفالت کیلئے حکومتی سطح پر انتظام کرنے کافیصلہ کیا ہے جس سے صوبے میں پہلی بار مندروں کے پنڈت، گرجا گھروں کے پادری اور گوردواروں کے گرنتھی کو بھی مساجد کے آئمہ کرام کی طرز پر ماہانہ وظیفہ… Continue 23reading صرف مسلمانوں کیلئے ہی کام نہیں کرتے! خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارمندروں ، گرجا گھروں اور گوردواروں کیلئے بھی زبردست اعلان کردیا











































