جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

برنائی(آئی این پی) بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی میں کوئلے کی کان میں پھنس کر جاں بحق ہونے والے مزید پانچ مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جب کہ دو کان کنوں کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی ڈسٹرکٹ ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں گیارہ مزدور پھنس… Continue 23reading ہرنائی ‘کان میں پھنسے 6 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی

2009میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کس کی وجہ سے ہوا،آئی جی پنجاب کا برسوں بعد بڑا اعتراف

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

2009میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کس کی وجہ سے ہوا،آئی جی پنجاب کا برسوں بعد بڑا اعتراف

لاہور(آئی این پی ) آئی جی پنجاب عارف نواز کا کہنا ہے کہ سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا کہ 2009 میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پولیس کی سستی کی وجہ سے ہوا تھا تاہم… Continue 23reading 2009میں سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کس کی وجہ سے ہوا،آئی جی پنجاب کا برسوں بعد بڑا اعتراف

کراچی‘ حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

کراچی‘ حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا

کراچی(آئی این پی)حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا، دہشت گرد بارودی مواد سے اسپتال میں تخریب کاری کرسکتے ہیں، جناح اسپتال کے ساتھ سول اسپتال میں بھی سیکیورٹی سخت کردی گئی۔اسپتال انتظامیہ کو حساس ادارے کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے،جس کے تحت دہشت گردی اسپتال کے… Continue 23reading کراچی‘ حساس ادارے نے جناح اسپتال انتظامیہ کو تھریٹ الرٹ جاری کردیا

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کرنیوالا کون تھا؟سینیٹرحافظ حمداللہ نے اصل شخصیت کا پتہ لگالیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کرنیوالا کون تھا؟سینیٹرحافظ حمداللہ نے اصل شخصیت کا پتہ لگالیا،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے رہنما سینیٹر حافظ حمداللہ سینیٹ میں حلف نامے میں ترمیم کرنے والے شخص کو بے نقاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کا اجلاس پیرکے روز چیئرمین رضاربانی کی سربراہی میں منعقد ہوگا،اجلاس میں مختلف امور پر اراکین پارلیمنٹ تبادلہ خیال کریں گے۔ذرائع کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے… Continue 23reading ختم نبوت حلف نامے میں ترمیم کرنیوالا کون تھا؟سینیٹرحافظ حمداللہ نے اصل شخصیت کا پتہ لگالیا،دھماکہ خیز اعلان

نوازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے ن لیگ کے ارکان کا اجلاس،صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کاموقف بھی سامنے آگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے ن لیگ کے ارکان کا اجلاس،صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کاموقف بھی سامنے آگیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور نے ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ ان کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کے ارکان کا کوئی اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کی بات کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینلز کی… Continue 23reading نوازشریف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے ن لیگ کے ارکان کا اجلاس،صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور کاموقف بھی سامنے آگیا

ٹماٹر نہیں ملتے توعوام کتے اور بلیاں کھالیں،ن لیگ کے اہم وزیر نے حدیں پارکرلیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

ٹماٹر نہیں ملتے توعوام کتے اور بلیاں کھالیں،ن لیگ کے اہم وزیر نے حدیں پارکرلیں

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگی صوبائی وزیر نے ٹماٹروں کی کمی کے مسئلہ پر قوم کو کتے بلیاں کھانے کا مشورہ دیدیا ‘اپوزیشن اراکین اسمبلی سمیت عوامی حلقوں کاصوبائی وزیر سے معافی مانگنے کا مطالبہ ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر شیخ علاؤا لدین نے… Continue 23reading ٹماٹر نہیں ملتے توعوام کتے اور بلیاں کھالیں،ن لیگ کے اہم وزیر نے حدیں پارکرلیں

نوازشریف او رشہبازشریف میں اختلافات،راناثناء اللہ بھی بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

نوازشریف او رشہبازشریف میں اختلافات،راناثناء اللہ بھی بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ غلط تا ثر دیا جارہا ہے کہ نوازشریف اداروں محاذآرائی چاہتے ہیں، اداروں کے ساتھ محاذ آرائی نہ کرنے کی پالیسی میاں نوازشریف کی ہی ہے،شہبازشریف کبھی تصوربھی نہیں کرسکتے کہ وہ نوازشریف کی قیادت کیخلاف کوئی قدم اٹھائیں،خدا نے میاں نوازشریف کو ایسی… Continue 23reading نوازشریف او رشہبازشریف میں اختلافات،راناثناء اللہ بھی بول پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

کرپشن الزامات ، 5اہم ترین شخصیات کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کافیصلہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

کرپشن الزامات ، 5اہم ترین شخصیات کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کافیصلہ

پشاور(آئی این پی )کرپشن کے الزامات میں پانچ سرکاری افسران کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد کرنے اور ان کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کی سفارشات کی گئی ہے نیب ، صوبائی احتساب بیورو کی جانب سے بعض سابق افسران اور موجودہ افسران کے خلاف کرپشن کے سلسلے میں تحقیقات شروع… Continue 23reading کرپشن الزامات ، 5اہم ترین شخصیات کے نام ای سی ایل فہرستوں میں شامل کرنے کافیصلہ

چوہدری اسلم کاقتل،گرفتارملزمان نے عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، گواہان طلب

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

چوہدری اسلم کاقتل،گرفتارملزمان نے عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، گواہان طلب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداددہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔انسداددہشت گردی عدالت میں چوہدری اسلم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کی۔… Continue 23reading چوہدری اسلم کاقتل،گرفتارملزمان نے عدالت میں ایسی بات کہہ دی کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، گواہان طلب