جدہ ائیرپورٹ پر پاکستانی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس رنگے ہاتھوں گرفتار، ائیر ہوسٹس سے کیا چیز برآمد ہوئی کہ اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس کو کسٹم حکام نے تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس کو نیند کی گولیاں برآمد ہونے پر جدہ ائیرپورٹ پر کسٹم حکام نے تحویل میں لے لیا، اس ائیر ہوسٹس کو وزارت خارجہ اور پاکستانی سفارت خانے… Continue 23reading جدہ ائیرپورٹ پر پاکستانی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس رنگے ہاتھوں گرفتار، ائیر ہوسٹس سے کیا چیز برآمد ہوئی کہ اسے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا