جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

درجن سے زائد افراد کا قاتل شہریار پٹنی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

درجن سے زائد افراد کا قاتل شہریار پٹنی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں درجن سے زائد لوگوں کے قتل میں ملوث گینگ وار دہشت گرد شہریار پٹنی نے قانون کی گرفت میں آتے ہی اہم انکشافات کردیئے ہیں۔ ملزم نے ساتھیوں کے ہمراہ درجن سے زائد قتل کیے۔تفصیلات کے مطابق گرفتار گینگ وار دہشت گرد شہریار پٹنی کی تفتیشی رپورٹ منظرعام پر… Continue 23reading درجن سے زائد افراد کا قاتل شہریار پٹنی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

پشاورمیٹرو۔۔۔ شہبازشریف کا عمران خان پر طنز،ایک ہی جملے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

پشاورمیٹرو۔۔۔ شہبازشریف کا عمران خان پر طنز،ایک ہی جملے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے پشاور میں میٹرو بس چلانے کے فیصلے پر عمران خان کے بارے میں یہ شعر ٹویٹ کیا ہے۔وہ جو کترا کے گزرتا تھا مرے سائے سے اب سنا ہے کہ مرے نقش قدم ڈھونڈتا ہے۔دریں اثناء وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم… Continue 23reading پشاورمیٹرو۔۔۔ شہبازشریف کا عمران خان پر طنز،ایک ہی جملے میں بہت کچھ کہہ ڈالا

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 26 نومبرکو سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف سکھر میں جلسہ عام کا اعلان کیا ہے۔ پیر صاحب پگارا نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی 9 سالہ کارکردگی کیا رہی، عوام کو بتائیں گے۔ اتوار کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور… Continue 23reading گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس منظر عام پر،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

لاکھوں کی رقم پر پھڈا،حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،ہنگامی اجلاس طلب

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

لاکھوں کی رقم پر پھڈا،حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،ہنگامی اجلاس طلب

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکمران جماعت کے چیئرمنز اور وائس چیئرمنز کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،وائس چیئرمینز کے بعد چیئرمینز نے بھی آئندہ کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے آج پیر کے روز ٹاؤن ہال میں ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔چیئرمنز کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس کوئی اختیارات نہیں ۔… Continue 23reading لاکھوں کی رقم پر پھڈا،حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کے درمیان اختیارات کی جنگ شدت اختیار کرگئی ،ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان کے بڑے شہر میں بڑا آپریشن شروع،متعددہلاک

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے بڑے شہر میں بڑا آپریشن شروع،متعددہلاک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ میں گزشتہ شب رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 8 دہشت گرد مارے گئے ۔اس حوالے سے رینجرز ہیڈکوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان سندھ رینجرز کرنل فیصل نے کہا کہ انصارا لشریعہ کے دہشت گردی کے نیٹ ورک کو توڑ دیا گیاہے۔روپوش دہشت گردوں… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں بڑا آپریشن شروع،متعددہلاک

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما محمد داد خان خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ محمد داد خان نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

موٹر وے پر سفر کرنے والے ہوشیار،مسافروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف،بڑے بڑے نام دھرلئے گئے

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

موٹر وے پر سفر کرنے والے ہوشیار،مسافروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف،بڑے بڑے نام دھرلئے گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل کی سربراہی میں کاروائی کرتے ہوئے اونچی دوکانوں کے پھیکے پکوانوں کے بھید کھول دیے، موٹر وے اور شہر کے مختلف مقامات پر فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ کی گئی اور معروف ملٹی نیشنل فاسٹ فوڈ چین کی برانچ سمت 3فوڈ… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنے والے ہوشیار،مسافروں کے ساتھ افسوسناک سلوک کا انکشاف،بڑے بڑے نام دھرلئے گئے

پاکستان کے نئے بڑے ڈیم کی تعمیر مکمل،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

پاکستان کے نئے بڑے ڈیم کی تعمیر مکمل،زبردست اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ اگلے سال اپریل میں مکمل کیا جائے گا جس سے 969 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔ واپڈا کے ترجمان کے مطابق نیلم جہلم منصوبے میں ایک کروڑ کیوبک میٹر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے اور ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کاعمل شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ منصوبہ… Continue 23reading پاکستان کے نئے بڑے ڈیم کی تعمیر مکمل،زبردست اعلان کردیاگیا

ن لیگ سے علیحدگی، اکیلے نہیں جارہے بلکہ ۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا 

datetime 22  اکتوبر‬‮  2017

ن لیگ سے علیحدگی، اکیلے نہیں جارہے بلکہ ۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد کھوسہ نے کہا ہے کہ ساتھیوں کی اکثریت نے مستقبل کے کسی بھی طرح کے فیصلے کیلئے سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کو اختیار دیدیا ہے ،(ن) لیگ کے درباریوں کے علاوہ بہت سے لوگ پہلے بھی رابطے میں تھے اور حالیہ دنوں میں اس میں… Continue 23reading ن لیگ سے علیحدگی، اکیلے نہیں جارہے بلکہ ۔۔۔! سابق وزیراعلیٰ پنجاب دوست محمد کھوسہ نے دھماکہ خیز اعلان کردیا